ابنا: شیخ مہدی صمیدعی کہاکہ صوبۂ الانبار میں دھرنا دینے والوں کے بعض مطالبات سے بے اعتنائی اس بات کا سبب بنی کہ شرپسندوں اور جن کو عراقی عوام کا سکون و چین اچھا نہیں لگتا ہے انھوں نے اس سے غلط فائدہ اٹھا کر فتنہ انگيزی کی کوشش کی۔ اہل سنت کے مفتی نے مزید کہا کہ انھوں نے عراقی وزیر اعظم نوری مالکی سے بھی صوبۂ الانبار کے حالات کے بارے میں مشاورت کی ہے۔واضح رہےکہ عراقی فوجی اکیس دسمبر سے دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے صوبۂ الانبار میں موجود ہیں.
.......
/169